Aaj TV - Pakistan

سائبرکرائم انکوائری : ایف آئی اے نے علیمہ خان کو طلب کرلیا
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کیخلاف ایف آئی اے کا سائبرکرائم انکوائری کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ علیمہ خان کیخلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم دیا گیا۔

نوٹس کے مطابق علیمہ خان ہفتہ 3 فروری 2024ء کو صبح گیارہ بجے ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر میں پیش ہو کر وضاحت پیش کرنے کیلئے طلب کیا گیا ہے۔

علیمہ خان کیخلاف انکوائری کا حکم، دھمکیاں دینے، معاشرے میں انتشار پھیلانے اورعوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے نتیجے میں کیا گیا۔

نوٹس میں کہا گیا کہ  عدم پیشی کی صورت میں یہ خیال کیا جائے  گا کہ علیمہ خان کے پاس اپنے دفاع میں کہنے کیلئے کچھ نہیں ہے۔