Aaj TV - Pakistan

آج تیر کے دفن ہونے کا دن ہے، حیدرآباد کے انتخابات کا نتیجہ سامنے آگیا، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آج تیر کے دفن ہونے کا دن ہے، پکا قلعہ کا گراؤنڈ چھوٹا پڑ گیا ہے، اب یہ شہر بدمعاشی برداشت نہیں کرے گا۔

حیدر آباد میں جلسے سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حیدرآباد جیسا جلسہ ابھی تک الیکشن مہم میں کہیں نہیں ہوا ہے۔ وہ خواب جو ہم دیکھ رہے تھے اس کی تعبیر حیدرآباد دے رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  حیدرآباد کو نہ پہلے کوئی فتح کر سکا اور نہ اب کوئی کرپائے گا۔ اس شہر  نے آج قوم کی عزت رکھ لی ہے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حیدرآباد میں پتنگ کے سوا ہر نشان کی ضمانت ضبط ہونے والی ہے۔  آج حیدرآباد کے انتخابات کا نتیجہ سامنے آگیا ہے۔