Aaj TV - Pakistan

لڑکی کے والد کی فائرنگ سے اغواء کار ہلاک
پنجاب کے شہر لیاقت پور میں لڑکی کے والد کی فائرنگ سے مبینہ اغوا کار ہلاک ہوگیا۔

لیاقت پور کے نواہی موضع سید پور میں لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔

لڑکی کے والد نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیٹی کے اغوا کی واردات ناکام بنادی۔

پولیس  کے مطابق محمد سجاد سکھی اور محمد اسماعیل نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کی۔

اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ لڑکی کے والد غلام نبی کی فائرنگ سے محمد اسماعیل موقع پر ہلاک ہو گیا، جبکہ محمد سجاد اور اس کے 4 ساتھی فرار  ہوگئے۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔