Aaj TV - Sports

ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستان کو ہرا کر بھارت ورلڈ گروپ ون میں پہنچ گیا
پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت کر بھارت ورلڈ گروپ ون میں پہنچ گیا، سنگلز کے بعد ڈبلز مقابلے میں بھی پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ساٹھ سال کے بعد ڈیوس کپ ٹاٸی کھیلنے پاکستان کے دورے پر آنے والی بھارتی ٹینس ٹیم نے سنگلز کے بعد ڈبلز مقابلوں میں بھی شاندار کھیل پیش کیا۔

ڈیوس کپ ٹاٸی کے دوسرے روز بھارت نے ڈبلز میچ جیت کر 0 - 3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کی۔

ڈبلز مقابلے میں بھارتی جوڑی یوکی بھامبری اور ساکیتھ  ماٸینی نے عقیل خان اور مزمل مرتضی کو 2 -6 اور 6-7 سے ہرایا۔

گزشتہ روز پہلے سنگلز میں بھارت کے رام کمار نے  پاکستان کے اعصام الحق کے خلاف  7-6 ، 6۔7 اور 0۔6 سے پہلا سنگلز جبکہ  سری رام بالا جی نے  عقیل خان کے خلاف 5۔7 اور 3۔6 سے دوسرا سنگلز میچ جیتا تھا۔

انڈیا کے ہاتھوں پلے آف راؤنڈ میں شکست کے بعد پاکستان ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ٹو میں چلا گیا۔