Aaj TV - World

ماسکو میں بھارتی سفارت خانے میں ”پاکستانی جاسوس“ گرفتار
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں وزارتِ خارجہ کے ایک ملازم کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

اتر پردیش اینٹی ٹیررازم اسکواڈ نے ستییندر سائیوال کو میرٹھ سے گرفتار کیا۔ اس پر آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

ستییندر سائیوال پر الزام ہے کہ اس نے فوج سے متعلق حساس معلومات پاکستان کو فراہم کیں۔

ستییندر سائیوال 2021  سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں بھارتی سفارت میں تعینات ہے۔ تھا۔ ستییندر کا آبائی تعلق ہاپڑ سے ہے۔ وہ امورِ خارجہ کی وزارت میں ملٹی ٹاسکنگ اسٹاف کا حصہ ہے۔

خفیہ ذرائع سے اطلاع ملنے پر ستتیندر سے تفتیش کی گئی تو اس نے ابتدا میں غیر اطمینان بخش جواب دیے مگر پھر قبول کرلیا کہ وہ پاکستان کے لیے جاسوسی کرتا رہا ہے۔ اس نے بتایا کہ وہ سرکاری افسران کو معقول رقم کا لالچ دے کر بھارتی فوج اور اس کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات حاصل کرتا تھا۔

ستییندر سائیوال پر بھارتی سفارت خانے، وزارتِ دفاع اور امور خارجہ سے متعلق اہم معلومات آئی ایس آئی کے ہینڈلرز کو فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔