Aaj TV - Pakistan

9 مئی مقدمات پر سیکڑوں پی ٹی آئی کارکنوں کے سمن جاری
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز آصف نے 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی کے سیکڑوں کارکنان کو کل ممکنہ طور پر فرد جرم کیلئے طلب کرلیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے 25 جنوری جو 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے 6 فروری کی تاریخ مقرر کی تھی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے اڈیالہ جیل میں گزشتہ سماعت پر عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو مقدمات کی نقول فراہم کرتے ہوئے فرد جرم عائد کرنے کیلئے 6 فروری کی تاریخ مقرر کی تھی اور کیس کی مزید سماعت 6 فروری تک ملتوی کر دی تھی۔

اب جج اعجاز آصف کل 9 مئی کے راولپنڈی میں درج 12 مقدمات میں نامزد 498 ملزمان کے خلاف باقاعدہ جیل ٹرائل کا آغاز کریں گے۔

عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، شیخ رشید کو جیل سے ہی حاضری کے لئے پیش کیا جائے گا، جبکہ باقی ضمانت پر موجودہ تمام ملزمان حاضری کے لئے اڈیالہ جیل کمیونٹی ہال کمرہ عدالت پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ 9 مئی سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے خلاف 12 اور شاہ محمود قریشی کے خلاف 6 مقدمات درج ہیں اور دونوں نے ان مقدمات کے سلسلے میں درخواستِ ضمانت دائر کر رکھی ہے۔