Aaj TV - Pakistan

مریم نواز نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان کردیا
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور ملک بھر میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 119 سے امیدوار مریم نواز نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان کردیا ہے۔

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) کے نمائندہ وفد نے مریم نواز سے ملاقات کی، جس میں مریم نواز نے اگیگا کے مطالبات پورے کرنے کا وعدہ کرلیا۔

مریم نواز نے کہا کہ ن لیگ اقتدار میں آکر پنشن اصلاحات، چھٹیوں کے بدلے معاوضے کی ادائیگی اور تنخواہوں میں تفریق ختم کر دے گی۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا نام وعدوں کی تکمیل کی ضمانت ہے، سرکاری ملازمین کے مسائل بغیر کسی احتجاج کےان کی دہلیز پر حل ہوں گے۔