Aaj TV - Pakistan

عون چوہدری کا الیکشن کمیشن سے پولنگ عملے کو تبدیل کرنے کا مطالبہ
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری نے الیکشن کمیشن سے پولنگ عملے کو تبدیل کرنے کا مطالبہ كر دیا۔

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 میں عون چوہدری اور عمر سہیل ضیا بٹ نے جونئیر ماڈل ہائی اسكول ماڈل ٹاون پولنگ اسٹیشن كا دورہ کیا۔

اس دوران مسلم لیگ ن اور آئی پی پی کے مشترکہ عون چوہدری نے پولنگ اسٹیشن میں دھاندلی كی نشاندہی كردی اور کہا کہ انتظامیہ نے پولنگ اسٹیشن كے اندر پی ٹی آئی کا کیمپ لگوا دیا۔

ووٹرز نے شكوہ کیا کہ پولنگ عملہ آئی پی پی اور ن لیگ كے ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والے ووٹرز کو خوار كررہا ہے، لسٹوں میں نام نہ ہونے کا بہانہ بنایا جا رہا ہے۔

عون چوہدری نے الیکشن کمیشن سے پولنگ عملے کو تبدیل کرنے کا مطالبہ كرتے ہوئے کہا کہ فسطائیت کی سوچ رکھنے والے لوگ بطور پولنگ عملہ تعینات ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے تاکہ وہ ووٹ نہ ڈالیں لیکن ہم ڈٹ کر اس دھاندلی اور پیٹرول پمپ والوں کا مقابلہ کریں گے۔

یاد رہے کہ این اے 128 میں عون چوہدری کا مقابلہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار بیرسٹر سلمان اکرم راجا سے ہے۔