Aaj TV - Pakistan

ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان کے 12ویں جنرل الیکشن میں ملک بھر میں لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے میں مصروف ہیں۔ 7 گھنٹے گزر گئے، ووٹنگ کا وقت ختم  ہونے میں صرف 2 گھنٹے باقی ہے۔

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں انتخابات کے لیے پولنگ صبح 8 سے جاری ہے جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔

الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک برقرار رہے گا، تمام پولنگ اسٹیشن کے دروازے 5 بجے بند کردیے جائیں گے جبکہ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج 6 بجے کے بعد تک نشر ہوسکیں گے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز کے اندرموجود موجود افراد ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن کے شکایت سیل کو انتخابی عمل سے متعلق اب تک 55 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 45 شکایات کا ازالہ کردیا گیا جبکہ 10  پر کام جاری ہے۔

ادھر انتخابات کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن کے مدعو کیے گئے بیرون ملک سے آنے والے مختلف مبصرین، صحافی اور آبزرورز نے ووٹنگ کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامن ویلتھ کے مبصر گروپ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے پولنگ عمل سے مطمین ہیں، انٹرنیٹ دریافت ہونے سے قبل ہم الیکشن کرا رہے تھے، انٹرنیٹ سے زیادہ اہم ووٹ ڈالنا ہے۔