Aaj TV - World

سنگاپور میں بھارتی نژاد کمپنی ڈائریکٹر کو سزائے قید
سنگاپور میں ایک بھارتی نژاد کمپنی ڈائریکٹر کو مالی اور انتظامیہ بے قاعدگیوں کے جرم میں چار ہفتوں کی سزائے قید سنائی گئی ہے۔

ساٹھ سالہ تھگا رتنم راجا رتنم پر کمپنی کو مشکلات سے نکالنے کے معاملے میں تساہل برتنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ وہ پانچ سال تک کسی بھی کمپنی میں ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات نہیں کیا جاسکے گا۔

تلگا رتنم پر اپنے بھائی کے تیار کردہ ایسے خطوط پر دستخط کرنے کا بھی الزام ہے جن سے متعلقین کو کمپنی کے بینک بیلینس کے حوالے سے گمراہ کیا گیا۔

تلگا رتنم راجا رتنم اسٹریٹجک کارپوریٹ انویسٹمنٹس کا واحد ڈائریکٹر تھا۔ اس پر 30 اکتوبر 2023 کو فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔ یہ کمپنی کارپوریٹ سیکٹر کو سیکریٹیریل سروسز فراہم کرتی تھی۔