Aaj TV - Pakistan

کالز پکڑی گئیں، 9 مئی کے واقعات دہرانے کا منصوبہ بنا ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ الیکشن خیر خیریت سے ہوگئے ہیں، احتجاج کرنا ہر ایک کا حق ہے،  پچھلے 2 دن میں ہمارے پاس شواہد ہیں کہ 9 مئی کی طرح کا ایک اور حادثہ کیا جائے، ہم نے کالز پکڑی ہیں جس میں واقعات دوہرانے کا پلان ہوا، اگر کسی نے بھی ایسا کرنے کی کوشش کی تو اس بار 9 مئی سے زیادہ ایکشن ہوگا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ ٹھوس شواہد ہیں کہ چند لوگ 9 مئی جیسے واقعے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، ایجنسیز نے منصوبہ بندی سے متعلق گفتگو پکڑی ہے، کسی نے بھی شرپسندی کی کوشش کی تو سخت نتائج بھگتنا ہوں گے، اس بار ہمارا ردعمل پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، نہیں چاہتے قوم تقسیم ہوں۔

محسن نقوی نے کہا کہ سیاسی طریقے سے احتجاج کرنا ہرکسی کا حق ہے  اس سے کسی کق نہیں روکا جا سکتا۔ لوگوں کے پاس قانونی راستہ بھی موجود ہے، انتخابی نتائج پر کسی کواعتراض ہے تو متعلقہ فورم پر رجوع کرے۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ کسی صورت میں 9 مئی کا واقعہ نہیں دہرانے دیں گے، ملک اس قسم کی حرکتوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کہ پُرامن احتجاج ہر کسی کا حق ہے، موبائل فون سروس کا بند کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کا تھا، ہم نے اپنا فرض احسن طریقے سے ادا کیا، انتخابی نتائج پر اگر کسی کو اعتراض ہے تو متعلقہ فورم سے رجوع کرے، سیاسی طریقے سے احتجاج ہر کسی کا حق ہے۔