Aaj TV - Pakistan

مردان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے مردان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو دہشتگرد ہلاک کردیے، مارے گئے دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیزمواد برآمد ہوا ہے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ضلع مردان میں آپریشن کیا۔

دوران آپریشن سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، اور اس دوران دو دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے۔

سکیورٹی فورسز نے ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق ہلاک دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  مقامی لوگوں نے سکیورٹی فورسز کے آپریشن کوسراہا اور دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے مکمل تعاون کا اظہار کیا گیا۔