Aaj TV - Pakistan

کراچی : چیز لینے گھر سے نکلنے والا 7 سالہ بچہ قتل، والدین غم سے نڈھال
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں نامعلوم ملزمان سات سالہ بچے کا گلا کاٹ کر کارڈیو اسپتال کے قریب جھاڑیوں میں زخمی حالت میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ بچے کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ ابان دوسری جماعت کا طالب علم اور تین بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا۔

واقعے کے بعد بچے کو عباسی اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کے وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

عینی شاہد کا کہنا ہے اچانک شور شرابہ ہونے پر باہر آکر دیکھا تو بچہ زخمی حالت میں گرا ہوا تھا اور وہ بولنے کی کوشش کررہا تھا۔

واقعہ کی اطلاع پر کرائم سین یونٹ اور پولیس افسران موقع  پر پہنچے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کارڈیو اسپتال کے عقب میں پیش آیا ہے۔ اسکول کے بچوں کے لیے گیٹ صبح 7 بجے کھلتا اور رات 10 بجے گیٹ بند کردیا جاتا ہے۔

پولیس کے مطابق مختلف ٹیمیں کیس پر کام کررہی ہیں اور سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی حاصل کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

ابان فیڈرل بی ایریا بلاک 16 کا ہی رہائشی، دوسری جماعت کا طالب علم اور تین بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا۔ لواحقین کے مطابق مقتول ابان دو گھنٹے قبل گھر سے چیز لینے نکلا تھا۔ لواحقین کے مطابق ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔