Aaj TV - Pakistan

این اے 128 : سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا حکمنامہ جاری
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے  حکمنامہ جاری کر دیا۔  جس میں کہا گیا کہ  کامیاب امیدوار کا نوٹی فکیشن اگر ابھی جاری نہیں ہوا تو وہ کیس کے فیصلے تک معطل رکھا جائے۔

حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ سلمان اکرم راجہ نے بتایا کہ آر او نے حلقے کا سرکاری نتیجہ جاری کر دیا ہے۔

تحریری فیصلے کے مطابق کیس کا فیصلہ آر او کی تفصیلی رپورٹ اور مخالف امیدوارں کو نوٹس جاری کیے بغیر  نہیں دیا جا سکتا۔

حکمنامہ میں لکھا گیا کہ منصفانہ فیصلے کے لیے آراو کو ہدایت جاری کی جاتی ہے کہ وہ 3 روز کے اندر، آئندہ سماعت سے قبل اپنی جامع رپورٹ جمع کرائے، آراو نے حتمی نتیجہ جاری کردیا ہے۔