Aaj TV - Pakistan

آئندہ چند دنوں میں پنجاب میں حکومت بنانے جارہے ہیں، عطاء تارڑ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ ایک کمشنر کو الیکشن کے 8 دن بعد بیداری نصیب ہوئی، وہ نہ آر او ہیں، نہ ڈی آراو اور نہ ہی کوئی ثبوت پیش کرسکے، آئندہ چند دنوں میں پنجاب میں حکومت بنانے جارہے ہیں، ہمارا دشمن مکار اور فریبی ہے، اسے ایک دن شکست ضرور ہوگی۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر عطاء تارڑ نے کہا کہ جہاں سے تحریک انصاف جیتی وہاں دھاندلی نہیں ہوئی، خواجہ سعد رفیق نے سب سے پہلے لطیف کھوسہ کو مبارکباد دی۔

عطاء تارڑ نے کہا کہ الزام لگانے والوں کی سیاست کا ہمیں جواب دینا آتا ہے، ان لوگوں نے ملکی مفاد داؤ پر لگایا، سائفر لہرایا، آپ نے وقتی طور پر کچھ نشستوں پر فتح حاصل کی ہے، جہاں آپ کو شکست ہوئی ہے اسے تسلیم کریں۔

لیگی رہنما نے کہا کہ ہم نے خندہ پیشانی سے شکست کو قبول کیا، ہارے ہیں پیچھے نہیں ہٹے، ہم یقین رکھتے ہیں ہمارا دشمن مکار ہے اسے ایک دن شکست ہوگی، کل ایک کمشنر صاحب کو الیکشن کے 8 دن بعد بیداری نصیب ہوئی، تم آر او اور ڈی آر او ہو نہ تم کوئی ثبوت پیش کررہے ہو؟

انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ چند دنوں میں پنجاب میں حکومت بنانے جارہے ہیں، آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہے۔

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کے اسکرین شارٹ ملے ہیں، لیاقت چٹھہ سے متعلق لکھا وہ ابھی راولپنڈی اسٹیڈیم جارہے ہیں، لیاقت چٹھہ کا تحریک انصاف کے لوگوں سے رابطہ ثابت ہوگیا، ریٹائرمنٹ سے چند دن پہلے آپ کو یہ خیال کیوں آیا؟ ریٹرننگ افسران کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں

مبینہ انتخابی دھاندلی، بلوچستان میں 4 جماعتی اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال
جاری

کامیاب امیدواروں کو ہرایا گیا، کمشنر راولپنڈی کا تہلکہ خیز بیان،
لیاقت چٹھہ زیر حراست

راولپنڈی ڈویژن کے کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز کی پریس کانفرنس، چٹھہ کے
الزامات مسترد