Aaj TV - World

ویڈیوز سوشل میڈیا پر لگانے کی شوقین بیوی نے شوہر کے موبائل چھیننے پر خودکشی کرلی
اسمارٹ فونز کا استعمال اگر انسانی زندگی کو آسان کر رہا ہے، وہیں اب گھروں میں جھگڑوں کا باعث بھی بن رہا ہے، ایسا ہی کچھ رچنا ساہو کے ساتھ ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کی رہائشی خاتون رچنا ساہو کو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کا استعمال بے حد پسند تھا، دن بھر گھنٹوں گھنٹوں خاتون موبائل فون استعمال کرتی رہتی تھیں۔

یہی وہ عادت تھی جو کہ اس کے شوہر بھوپیندر کو ایک آنکھ نہیں بھا رہی تھی۔ صورتحال سے تنگ آ کر شوہر نے اہلیہ کا موبائل ہی چھین لیا، جس پر دونوں کے درمیان جھگڑا بھی ہوا۔

تاہم اہلیہ کے اصرار پر بھی بھوپیندر نے موبائل فون نہ دیا، جس کے بعد دلبرداشتہ ہو کر رچنا نے خودکشی ہی کر لی۔

محض موبائل فون چھیننے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی شوہر کی غیر موجودگی میں پنکھے سے لٹک کر رچنا نے خودکشی کرلی۔

پولیس کے پہنچنے تک اہل محلہ نے خاتون کی لاش کو نیچے اتار لیا تھا، جوڑے کی 5 سالہ بیٹی بھی ہے۔