Aaj TV - Pakistan

الیکشن کمیشن چیلنج کردہ حلقوں کے نتائج کا آڈٹ کرے، فافن
غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے اپنی ایک اور  رپورٹ میں کہا ہے کہ  الیکشن عملے نے گنتی نتائج مرتب کئے جس کے باعث تنازعات پیدا ہوئے۔ الیکشن کمیشن چیلنج کئے گئے حلقوں کے نتائج کا آڈٹ کرے۔

رپورٹ کے مطابق اب جن حلقوں کے نتائج کو چیلنج کیا گیا الیکشن کمیشن ان کی جانچ پڑتال کرے، آڈٹ میں سیاسی جماعتوں کے امیدوار آزاد مبصرین کو شامل کیا جائے، الیکشن کے بعد کی صورتحال کا تقاضہ ہے کہ الیکشن کمیشن فوری رد عمل دے، معاملے کی تکنیکی تحقیقات کرائی جائے اور سرکاری الیکشن دستاویزات کی تحقیقات کی جائیں۔

فافن رپورٹ میں کہا گیا کہ  پرایزائیڈنگ افسر کی سیل یا آر او کی سیل کے ساتھ کھولے گئے بیگز کو دیکھا جائے، بیلٹ پیپرز اکاؤنٹ بیگ، جاری بیلٹ پیپرز کی کاؤنٹر فائل کو دیکھا جائے، انتخابی فہرست کی مارک کاپی کو دیکھا جائے،  گنتی میں شامل اور خارج کئے گئے اور ضائع بیلٹ پیپرز کا جائزہ لیا جائے۔

رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں دستاویزات بشمول نتیجہ فارم کے درست ہونے کا جائزہ لیا جائے۔

دوسرے مرحلے میں غیر تصدیق شدہ فارم کے انتخابی نتائج پر اثرات کا جائزہ لیا جائے۔ تیسرے مرحلے میں الیکشن آفیشلز کا احتساب کیا جائے۔

فافن رپورٹ کے مطابق ، عام انتخابات 2024 کے لئے 15 لاکھ الیکشن عملہ تعینات تھا، الیکشن عملے نے گنتی، ٹیبولیشن اور نتائج مرتب کئے، جس سے تنارعات پیدا ہوئے، الیکشن کمیشن فارمز 45 کی مختلف کاپیوں کی حقیقت کی وضاحت کرے۔