Aaj TV - Pakistan

بیلٹ پیپرز پر عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بڑا دعویٰ
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے ٹؤئٹر ہینڈل سے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے ایک  بڑا دعویٰ کیا گیا ہے۔

اتوار کے روز عمران خان کے ٹوئٹر ہینڈل سے کہا گیا کہ الیکشن کے دس دن بعد بھی منظم دھاندلی جاری ہے اور لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسان کے ملکیتی پرنٹنگ پریس میں نواز شریف اور ان کے خاندان دیگر افراد کے حلقوں کے لیے جعلی بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے ہیں تاکہ ریکارڈ میں ردوبدل کیا جا سکے۔

عمران خان کے ٹوئٹر ہینڈل سے کی جانے والی ٹوئیٹ کے ساتھ ایک ویڈیو بھی ہے اور دعویٰ کیا گیا ہےکہ ایک صحافی پرنٹنگ پریس میں اس حقیقت کو بے نقاب کر رہا ہے۔

عمران خان کے اکاؤنٹ سے مطالبہ کیا گیا کہ ہم ایک بار پھر مطالبہ کرتے ہیں کہ فارم 45 کی بنیاد پر نتائج فوری طور پر جاری کیے جائیں۔

ویڈیو میں موجود شخص کا کہنا ہے کہ وہ لکشمی چوک پر پرنٹنگ پریس میں موجود ہیں جس میں 8 فروری کو (مانسہرہ این اے 15) جس الیکشن میں نواز شریف ہار گئے ہیں اس کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے ہیں۔