Aaj TV - Pakistan

مسافر کے روپ میں نامعلوم افراد نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کردیا
پتوکی کے علاقے سجوال میں نامعلوم افراد نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کردیا۔

مقتول کی شناخت پینتالیس سالہ عبدالرحمان کے نام سے ہوئی۔

لواحقین کے مطابق ڈاکوؤں نے مسافر بن کر لاہور سے اوکاڑہ جانے کا کہا اور ٹیکسی ڈرائیور کو اغوا کیا۔

اس حوالے سے لواحقین نے مزید بتایا کہ نامعلوم افراد اغوا کے بعد  قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔

ایس ایچ او کے مطابق ورثا نے تھانہ غازیاں آباد لاہور میں اغوا کا مقدمہ درج کروا رکھا تھا۔

مقامی پولیس نے موقع سے تمام شواہد اکھٹے کر کے لاش تھانہ غازیاں آباد پولیس  کے حوالے کر دی۔