Aaj TV - Pakistan

دباؤ کیلئے مختلف حربے استعمال ہو رہے ہیں، ریاست ملازمین کا دفاع کرے گی، وزیراعظم
نگراں وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دباؤ ڈالنے کیلئے مختلف حربے استعمال کئے جارہے ہیں، ریاست آئینی فرائض کی انجام دہی میں ملازمین کا دفاع کرے گی۔

ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ عوام نے 8 فروری کو واضح آواز میں بات کی اور تقسیم کا مینڈیٹ دیا ہے، سرکاری ملازمین پر دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ وفاداریاں متشدد گروہ میں تبدیل کردیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  پرتشدد رویے کا ریکارڈ رکھنے والے اب سوشل میڈیا سے منفی ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں۔

نگراں وزیر اعظم  کا کہنا تھا کہ یہ عمل آرٹیکل 5 اور دیگر آرٹیکلز اور ملکی قوانین کی صریح  خلاف ورزی ہے۔

انھوں نے کہا کہ ان پرتشدد ٹرولوں کےخلاف کارروائی اور مثالی سزا دی جائے گی، سرکاری ملازمین سے وابستگی میں شک نہیں ہونا چاہیے۔