Aaj TV - Pakistan

تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کو لاحق سنگین خطرات پر اظہار تشویش
تحریک انصاف نے بانی چیئرمین اوربشریٰ بی بی کی زندگی کومبینہ لاحق خطرات پرگہری تشویش کااظہار کردیا ۔

پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں بانی چیئرمین عمران خان خصوصاً ان کی اہلیہ محترمہ بشریٰ بی بی کی زندگی کو دورانِ قید لاحق سنگین خطرات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئےپابند سلاسل قائدین اورکارکنان کےبنیادی حقوق بحال کرنے اور قانون کےمطابق برتاؤکامطالبہ کیا گیا ہے۔

اجلاس میں جیل منتقلی کی درخواست کے باجود بشریٰ بی بی کو ان کی مرضی کیخلاف بنی گالہ میں قید رکھنے اور نہایت غیرمعیاری، مہلک اور زہریلا کھانا دیئےجانے کی شدید مذمت کی گئی۔

بریگیڈئر (ر) اسلم گھمن اور احمر رشید بھٹی سمیت ملک بھر میں تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر کامیاب امیدواروں کو ڈرانے دھمکانے اور انہیں جماعت چھوڑنے پر مجبور کرنے کیلئے جبراً لاپتہ کئے جانے کے تازہ سلسلے کی بھی شدید مذمت کرتے ہوئےپنجاب اور سندھ کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو فی الفور ہٹا کر ان کے کڑے محاسبے کا مطالبہ کیا گیا۔

‏کورکمیٹی کی جانب سے مجلسِ وحدت المسلمین، سنی اتحاد کونسل اور پاکستان تحریک انصاف کےمابین طے پانے والے سیاسی اشتراکِ عمل کی مکمل تائید و توثیق اورپی ٹی آئی  بلوچستان کو مرکزی جماعت کی مکمل حمایت کی یقین دھانی کرواتے ہوئے تمام قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے فارم 45 کے مطابق نتائج کے فوری اجراء کا مطالبہ کیا گیا۔

اجلاس میں کمشنر راولپنڈی کے اعترافِ جرم جس میں انہوں نے چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس آف پاکستان پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں، کی جیوڈیشل کمیشن کے ذریعے عدالتی تحقیقات کروانے کا کا بھی مطالبہ کیا گیا۔