Aaj TV - Pakistan

کون بنے گا وزیراعلیٰ سندھ؟ پیپلز پارٹی آج فیصلہ کرے گی
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں، سندھ اسمبلی میں اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔

اس کے علاوہ وزیراعلیٰ سندھ ، اسپیکر ، ڈپٹی اسپیکر اور کابینہ کے ناموں پر بھی مشاورت کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق  وزیراعلیٰ سندھ کے لیے مراد علی شاہ مضبوط امیدوار ہیں جبکہ اسپیکر کے لیے آغا سراج درانی ، نثار کھوڑو اور ضیاالنجار کے نام زیرغور ہیں۔

واضح رہے کہ سندھ اسمبلی کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے جس میں نومنتخب ارکان کی حلف برداری اور وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔