Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی ٹوئٹر سے جھوٹی وارننگز جاری کر رہی ہے، نگران وزیر اطلاعات
نگران وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے حامی ٹوئٹر پر جعلی اکاؤنٹ بنا رہے ہیں اور پھر ان اکاؤنٹس کے ذریعے ٹوئٹر صارفین کو جھوٹی وارننگز بھیجتے ہیں جس میں لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ ان کی پوسٹ  ٹوئٹر قوانین کے خلاف ہے۔

عمر سیف نے جمعہ کے روز ایک اسکرین شاٹ ٹوئٹر پر شیئر کیا جس میں ایک ڈائریکٹ میسج (ڈی ایم) یعنی صارف کو براہ راست بھیجا گیا پیغام دکھایا گیا ہے۔ ایکس سپورٹ کے الفاظ سے شروع ہونے والے اس پیغام میں درج ہے کہ آپ نے ٹوئٹر کے قواعد کی خلاف ورزی کی ہے، قانون کے تحت آپ غلط پائے گئے ہیں، اگر آپ کے خیال میں ایسا غلطی سے ہوا ہے تو جلد سے جلد ہم سے رابطہ کریں۔ اگر آپ 24 گھنٹے میں نیچے دیا گیا فارم پر نہیں کرتے تو آپ کا اکاؤنٹ مستقل طور پر ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔

عمر سیف نے دعویٰ کیا کہ امریکہ میں پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ جبران الیاس ٹؤئٹر پر جعلی آئی ڈیز بناتے ہی اور لوگوں کو ڈی ایم میں یہ تاثر دیتے ہوئے مسیج بھیجتے ہیں کہ گویا کہ آفیشل اکاؤنٹ سے آیا ہو۔ اس میسج میں لوگوں کو ایک ویب سائیٹ پر xhelprules.com پر کر اپنی لاگ ان معلومات دینے کے لیے کہا جاتا ہے۔

عمر سیف نے لوگوں کو ایک اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنے کے لیے بھی کہا۔