Aaj TV - Sports

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ ملتان سلطانز جبکہ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔

پہلے میچ میں ناقابل شکست کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں دوپہر 2 بجے ملتان اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

یاد رہے کہ ایونٹ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک 3 میچز کھیل کر ناقابل شکست رہی ہے جبکہ ملتان سلطانز نے 4 میچز کھیلے، 3 میں کامیابی اور ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

دوسرے میچ میں لاہور قلندرز کا پشاور زلمی سے جوڑ پڑے گا، میچ شام 7 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ ایونٹ میں لاہور قلندرز چار میچ کھیل چکی اور چاروں میں ہی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا جبکہ پشاور زلمی نے 3  میچز کھیلے ایک میں کامیابی اور دو میچز میں شکست ہوئی۔