Aaj TV - Pakistan - Education

اسکولوں کی کلاس رومز میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد
خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں کی کلاس رومز میں اساتذہ کے لئے موبائل کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔

مراسلے میں اسکول سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ  متعلقہ عملہ صبح کے وقت اسٹاف سے موبائل فون جمع کرے۔

دوران ایمرجنسی اسکول سربراہان لینڈ لائن فون سے رابطہ کریں گے، اسکول اسٹاف بریک یا فری پیریڈ کے دوران موبائل کو استعمال کرسکیں گے۔

مراسلے کے مطابق اسکولوں میں فوٹو گرافی یا ویڈیوز بنانے کیلئے متعلقہ اسکول سربراہان سے اجازت لینا لازمی ہوگی۔

فیصلہ طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچانے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔