Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا
رہنما پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی ارکان کے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں ہوا۔

شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان 29 فروری کو قومی اسمبلی اجلاس میں حلف لینے کیلئے شرکت کریں گے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘  میں شریک پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ اسمبلی کے بائیکاٹ کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا، شاید ہم اسمبلی کے اندر رہتے ہوئے احتجاج کریں۔

انہوں نے کہا کہ  مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے رتی بھر بھی  توقع نہیں ہے۔

شیرافضل مروت کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے اقتدار میں شمولیت کی پیشکش کو بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ہی مسترد کیا تھا۔

قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس پر صدر علوی سے نگران حکومت اور سیکریٹریٹ کی جنگ میں شدت

انہوں نے مزید کہا کہ انٹرا پارٹی انتخابات میں پی ٹی آئی چیئرمین کیلئے بیرسٹر گوہراُمیدوار ہوں گے۔

ایک سوال کے جواب میں ہی ٹی آئی رہنما نے واضح کیا کہ اُن کے اور بیرسٹرگوہر کے درمیان کوئی ناراضگی نہیں تھی۔