Aaj TV - Pakistan

نوشہرہ : بھائی نے بھائی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا
خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ میں بھائی نے بھائی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس کے مطابق  واقعہ نوشہرہ کے علاقہ ستار کالونی میں پیش آیا ہے، ملزم ناصر کو رنج تھا کہ اس کے بھائی نے گزشتہ ماہ اس کے  پانچ سالہ بیٹے کو قتل کیا ہے۔

ملزم ناصر کے پانچ سالہ بیٹے کو گزشتہ ماہ دریائے کابل کے کنارے بے دردی سے قتل کیا گیا تھا۔

اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ ملزم ناصر نے ہفتے کو اپنے سگے بھائی بہادر اور ان کے بیٹے پر اندھا دھند فائرنگ کردی، گولیاں لگنے کے باعث بلادر ولد بہادر اور ان بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

واقعہ کے بعد لاشوں کو پوسمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کردیے ہیں۔