Aaj TV - Sports

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت ایک کروڑ روپے سے زیادہ
امریکا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی ٹکٹ کی قیمت ری سیل سائٹس پر ایک کروڑ پاکستانی روپے سے زائد رکھی گئی ہے۔

میگا ایونٹ میں پاک بھارت ٹاکرا نیویارک میں شیڈول ہے۔

9 جون کو شیڈول اس میچ کی کم سے کم آفیشل قیمت 6 ڈالر ہے۔

ری سیل مارکیٹ میں ٹکٹ  دگنے یا اس سے بھی زائد ریٹ میں فروخت کیلیے پیش کی جارہی ہیں۔

ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کا وی آئی پی ٹکٹ 400 ڈالر کا ہے، لیکن ری سیل سائٹس پر اس کیلیے 40 ہزار ڈالر تک مانگے جارہے ہیں، اگر اس رقم کو پاکستانی روپے میں منتقل کیا جائے تو یہ ایک کروڑ گیارہ لاکھ سے زیادہ بنتی ہے۔