Aaj TV - Pakistan

ملکی صدارت پانے کیلئے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی مدمقابل، پیپلز پارٹی کا نمبر گیم پورا
صدارتی انتخاب کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کا نمبر گیم پورا ہوگیا ہے، ریٹرننگ آفیسر اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صدر کیلئے آصف علی زرداری کے بعد محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے ہیں۔

پیپلز پارٹی کی کمیٹی برائےصدارتی مہم کی جانب سے بلاول بھٹو کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ آصف زرداری کو 345 ووٹ ملیں گے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم آج رابطہ کمیٹی میں حمایت کے حوالے سے فیصلہ کرے گی، نیشنل پارٹی بلوچستان نے بھی ابھی تک فیصلہ نہیں کی ہے، دونوں جماعتوں کی ممکنہ حمایت کے بعد آصف زرداری کی لیڈ 100 کا نمبر کراس کر جائے گی، مخصوص نشستوں کے اضافے سے بھی نمبرز میں اضافہ ہوگا۔

ذرائع آصف زرداری کو مجموعی طور پر ابھی تک 66 ووٹوں کی واضع برتری حاصل ہے۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے لیے امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ صدارتی اتخابات کے لیے پولنگ 9 مارچ کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک جاری رہے گی۔

جبکہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی منظور ہونے والے امیدوروں کی فہرست آویزاں کر دی گئی ہے۔

حکومتی اتحاد کے آصف علی زرداری  اور اپوزیشن کے محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔

قبل ازیں، محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد کیا گیا تھا۔

ریٹرننگ افسر نے باقی 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے۔

خیال رہے کہ ملک میں قومی، صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ کے ارکان 9 مارچ کو صدارتی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔