Aaj TV - Sports

چیئرمین پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن اکرم ساہی مستعفی ہوگئے
ایشین انڈور چیمپین شپ میں بھی ٹاپ پاکستانی اتھلیٹس کو شرکت سے روکے جانے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اتھلیکٹس فیڈریشن کے چیٸرمین اکرم ساہی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ اکرم ساہی دس سال سے زائد عرصہ فیڈریشن سے وابستہ رہے۔

اکرم ساہی نے اپنا استعفیٰ  پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر کو بھجوا دیا۔

اکرم ساہی کے دور میں متعدد قومی اتھلیٹس ڈوپ ٹیسٹ میں پکڑے گٸے جنہیں پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

اس کے علاوہ  ایران میں منعقدہ ایشین انڈور چیمپین شپ میں بھی ٹاپ پاکستانی اتھلیٹس کو شرکت سے روکا گیا۔

شجر عباس اور جعفر اشرف ایران میں موجودگی کے باوجود ایونٹ میں شرکت سے محروم رہے تھے ۔

واقعہ پر پاکستان اسپورٹس بورڈ انکواٸری کمیٹی نے فیڈریشن اور آفیشلز کیخلاف سخت ایکشن کی سفارش کی تھی۔