Aaj TV - Sports

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے 9ویں سیزن میں جیت کا پہلا مزہ چکھ لیا
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے سیزن 9 کے 23 میچ میں لاہور قلندرز نے پہلی کامیابی سمیٹتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے دی۔

پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 163 رنز کا ہدف دیا۔

لاہورقلندرز کی اننگز

لاہور قلندرز نے پہلے کھیل کر 7 وکٹ پر 162 رنز اسکور کئے، وین ڈر ڈوسن نے 64 رنز کی اننگز کھیلی، شاہین آفریدی 30، احسن حفیظ 13، فخر زمان 10، شائی ہوپ 6، سکندر رضا 4  اور صاحبزادہ فرحان 2 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

رومان رئیس نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ نسیم شاہ،حنین شاہ،عماد،شاداب اورفہیم اشرف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی اننگز

لاہور قلندرز کے 163 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد کی ٹیم 145 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

فہیم اشرف نے 41 رنز کی اننگز کھیلی، اعظم خان 29، نسیم شاہ 27، فہیم اشرف 20، کولن منرو 15، ایلکس ہیلز صفر، آغا سلمان 4، شاداب اور جارڈن کاکس نےسات سات رنز بنائے، جبکہ زمان خان نے 4، شاہین آفریدی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

دریں اثنا ٹاس کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آپشنز زیادہ ہوں تو بطورکپتان آسانی ہوتی ہے،قلندرز دو مرتبہ کی چیمپئن ہے اور ایک اچھی ٹیم ہے۔

شاہین آفریدی نے کہا کہ ہم نے پانچ میچز میں بہت اچھی کرکٹ کھیلی، میں کسی کو الزام نہیں دوں گا، پوری ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا، ٹاس جیت کر ہم پہلے بیٹنگ ہی کرتے، یہ پچ بیٹنگ کیلئے اچھی ہے، 190 اچھا اسکور ہوگا۔