Aaj TV - Life & Style

راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی نے دوسری شادی کرلی
بھارتی میڈیا کے مطابق گذشتہ کچھ دنوں سے مشہور بھارتی اداکارہ اور ماڈل راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی کی شادی کی خبریں گر دش کر رہی تھیں ،مگر راکھی ساونت یا عادل درانی نے ان خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی تھی ۔

اب عادل درانی کے قریبی ذرائعوں نے عادل درانی کی دوسری شادی کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔

عادل درانی کے قریبی ذرائعوں نے بھارتی میڈیا  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عادل درانی کی دوسری بیوی بھارتی ریئلٹی شو بگ باس سیزن 12کی مدمقابل سومی خان ہیں ۔

قریبی ذرائعوں کے مطابق یہ شادی اس سال 2مارچ کو جے پور میں ہوئی دونوں جانب سے اس تقریب  کو مکمل طور پر خفیہ رکھا گیا تھا۔

عادل خان کی دوسری بیوی سومی خان  جے پور سے تعلق رکھتی ہیں اور بھارتی میڈیا کے مطابق وہ فی الحال اپنے کیریئر کی وجہ سے  ممبئی میں رہائش پذیر ہیں۔

ہاد رہے کہ راکھی ساونت اور عادل درانی نےمئی2023میں شادی کی تھی۔ شادی کے کچھ ہی ہفتوں کے بعد ان کے درمیان ناچاقیاں شروع ہو گئیں تھیں ۔

راکھی ساونت نے عادل درانی پرگھریلو تشدد اور دھوکہ دہی کا الزام بھی لگایا تھااور اپنے سابق شوہر کے خلاف ایف آئی بھی درج کروائی تھی جس پر پولیس نے عادل درانی کو گرفتار کرلیا تھا۔ بعد میں ان دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی ۔

عادل درانی پہلے بھی راکھی ساونت سے شادی اور طلاق کی وجہ سے اکثر خبروں میں ان رہتے ہیں اور ان کے قریبی ذرائعوں کے مطابق دوسری شادی کو خفیہ رکھنے کی وجہ بھی یہی تھی۔ کیونکہ عادل درانی خبروں سے دور رہنا چاہتے تھے۔

راکھی ساونت کے متعلق کہا جاتا ہے کہ انہوں نےعادل درانی سے شادی کے بعد  اسلام قبول کرلیاتھا ۔ را کھی ساونت نے اپنا اسلامی نام فاطمہ رکھا تھا ۔وہ مختلف اسلامی تہواروں پر اپنی تصاویر بھی شیئر کرتی رہتی ہیں اور وہ عمرہ بھی ادا کر چکی ہیں ۔