Aaj TV - Pakistan

عمران ریاض بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر ریکارڈ پیش کرنے کا آخری موقع
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے زمان پارک میں پولیس پر تشدد اور پیٹرول بم پھینکے اور عوام کو اکسانے کے مقدمہ میں صحافی عمران ریاض خان کی  بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر  ریکارڈ پیش نہ کرنے پر سماعت 9 مارچ تک ملتوی کردی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید چدھڑ نے درخواست پر سماعت کی۔

پراسیکیوشن نے مقدمہ کا ریکارڈ پیش نہیں کیا گیا، ملزم کے وکیل میاں علی اشفاق نے بتایا کہ پراسیکیوشن صحافی کو زیادہ سے زیادہ عرصہ کیلئے جیل میں رکھنا چاہتی ہے۔

عدالت نے پراسیکیوشن کو ریکارڈ پیش کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے 9 مارچ کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

صحافی عمران ریاض خان نے جیل سے  ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔