Aaj TV - Pakistan

خواتین کو ترقی کے یکساں مواقع دینے کیلئے ایک نظام وضع کریں گے، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک میں خواتین کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں، ہمیں بھی ایک نظام وضع کرنا ہے جس سے خواتین کو ترقی کے یکساں مواقع حاصل ہوں، خواتین کو ترقی اور خوشحالی کی دوڑ میں آگے لانے کے لیے تمام وسائل اور مواقع مہیا کرنا ہوں گے۔

اسلام آباد میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خاتون پاکستان ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں ایسا ماحول پیدا کرنا ہے جس سے خواتین آگے بڑھیں اور قومی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، پاکستانی خواتین نے اپنی ذہانت اور قابلیت سے ہر شعبے میں اپنا لوہا منوایا ہے، پاکستان میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ اگر کمی ہے تو پالیسی سطح پرہے، پاکستان میں خواتین کی آبادی کا صرف 23 فیصد مصروف عمل ہے، جو ترقی اور خوشحالی میں کردار ادا کررہی ہیں،  اس کا اندازہ لگائیں کہ کس قدر گیپ ہے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ خواتین کو برابری کی سطح پر کام کرنے کی ضرورت ہے، ہماری آبادی کا نصف فیصد خواتین کا ہے، ترقی یافتہ ملکوں میں خواتین کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں، ہمیں بھی ایک نظام وضع کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کو تربیت اور تعلیم کے وسائل مہیا کرنے ہوں گے، دنیا بھرمیں معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار ہے، ایس پی شہربانو نے بہادری کی تاریخ رقم کی۔