Aaj TV - Pakistan

تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی کے فلور پر رکن کی سگریٹ نوشی، اسپیکر برہم
قومی اسمبلی کے اجلاس میں ممبر کی جانب سے سگریٹ نوشی پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔

اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایک ممبر نے دوران کارروائی سگریٹ نوشی کی، جس پر ایاز صادق نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ پاکستان کی قومی اسمبلی کی تاریخ میں ایک ممبر نے فلور پہ سگرٹ پی، یہ پارلیمانی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے۔

ایاز صادق نے مزید کہا کہ ایوان میں پانی بھی پینا ہو تو اس کے لیے باقاعدہ اجازت لی جاتی ہے۔

ایاز صادق نے ارکان اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کے لوگوں پر اسمبلی کے اندر ویڈیو بنانے پر پابندی ہے، گیلریز ایوان کے ہال کا حصہ اور صرف ممبرز کے لیے ہیں، نان ممبرز گیلریز اور لابیز میں گھس نہیں سکتا،  مہمانوں کی گیلیریوں میں لوگ بیٹھ کر ٹک ٹاک بناتے ہیں، آئندہ تمام لوگ ان باتوں کا خیال رکھے، اگر آئندہ ایسا ہوا تو سخت ایکشن لیں گے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ میری خواہش تھی کہ آپ بھی اپنی قرار داد لے کرآتے، میری خواہش تھی کہ آپ کی قرار داد منظور کرواتا، مجھے آپ کے قرارداد پیش نہ کرنے پر افسوس ہے۔