Aaj TV - World

تین فٹ کا ڈاکٹر دیکھ کر مریضوں کا پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟
کچھ کرنے کی لگن کو بھارتی نوجوان نے  سچ کر دیکھایا، بھارت میں تین فٹ کے نوجوان نے پستہ قد کے باوجود ڈاکٹر بننے کا خواب پورا کرلیا۔

ہندوستان ٹائمز کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں 23 سالہ گنیش برایا غیر معمولی چھوٹے قد کے باوجود اپنے ڈاکٹر بننے کے خواب کو پورا کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

میڈیکل کونسل آف انڈیا نے تین فٹ کے گنیش برایا کو ایم بی بی ایس میں داخلے سے نہ صرف روکا بلکہ نا اہل بھی قرار دیا۔ میڈیکل کونسل آف انڈیا نے کہا کہ چھوٹے قد کی وجہ سے گنیش ایمرجنسی کیسز نہیں سنبھال سکتے جس کی وجہ سے انھیں نا اہل قرار دیا گیا۔

نا اہلی کے باوجود گنیش نےہمت نہیں ہاری، اپنے خواب پورا کرنے کے لیے اپنے اسکول کے پرنسپل کے ساتھ مل کر ضلع کلکٹر اور ریاستی وزیر تعلیم سے مدد طلب کی۔

گنیش برایا نے میڈیکل کونسل آف انڈیا کیخلاف گجرات ہائی کورٹ سے بھی  رجوع کیا جہاں وہ مقدمہ ہار گئے لیکن پھر بھی انکے عزم میں کمی نہیں آئی۔

انہوں نے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جہاں سے گنیش برایا نے 2018 میں مقدمہ جیت لیا اور آخر کار 2019 میں ایم بی بی ایس میں داخلہ لینے میں کامیاب ہوگئے۔

گنیش برایا  ایم بی بی ایس  کے بعد بھاو نگر کے سر- ٹی اسپتال میں انٹرن شپ کر رہے ہیں۔

مریضوں پر پہلا تاثر

ڈاکٹر برایا نے بتایا کہ ان کے مریض ابتدائی طور پر ان کا قد دیکھ کر تنقیدی نگاہوں سے انہیں دیکھتے ہیں، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وہ آرام دہ اور پرسکون ہو جاتے ہیں اور انہیں اپنے ڈاکٹر کے طور پر قبول کر لیتے ہیں۔

ڈاکٹر برایا نے کہا کہ جب بھی مریض مجھے دیکھتے ہیں تو وہ پہلے قدرے چونک جاتے ہیں لیکن پھر وہ مجھے قبول کرتے ہیں اور میں بھی ان کے ابتدائی رویے کو قبول کرتا ہوں۔