Aaj TV - Pakistan

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور سمیت 43 جوڈیشل افسران کے تبادلے کی منظوری
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے متعدد جوڈیشل افسران کے تبادلوں کی منظوری دیدی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور سمیت 43 جوڈیشل افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے جوڈیشل افسران میں 2 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز شامل ہیں، جبکہ 36 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے بھی تبادلے کردیئے گئے ہیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے پانچ سینیئر سول ججز کے تبادلوں کی بھی منظوری  دی ہے۔

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ شیخ خالد بشیر نے نوٹیفکیشنز جاری کردیئے۔ قیصر نذیر بٹ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی تعینات کردیا گیا۔ جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید علی عمران کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور تعینات کیا گیا ہے۔