Aaj TV - Pakistan

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مصنوعی مہنگائی سے نجات کیلئے اہم اقدامات
ضلع بنوں میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں پرائس کنٹرول ڈیسک قائم کر دی ہیں۔ مختلف بازاروں میں پینا فلیکس پر نرخ نامے آویزاں کردیئے گئے ہیں تاہم اس کے باوجود مارکیٹ میں کچھ سبزیوں کے نرخ میں فرق دیکھا گیا۔

رمضان المبارک میں عوام کو مصنوعی مہنگائی سے بچانے کیلئے ضلع بنوں کے مختلف بازاروں میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پرائس کنٹرول ڈسکس قائم کرکے بازاروں میں بڑے بڑے پینا فلیکس پر نرخ نامے آویزاں کردئیے گئےہیں۔

ضلعی انتظامیہ کے دعوے تو اپنی جگہ لیکن  جب آج نیوز نے بازار میں ریٹس دیکھے تو کچھ سبزیوں میں نرخ نامے اور مارکیٹ کے ریٹ میں تھوڑا فرق نظر آیا جیسا کہ  ٹماٹر 160 کی جگہ 180 ، پیاز 230 کی جگہ 250 روپے میں فروخت ہورہا تھا تاہم  آلو سرکاری ریٹ پر مل رہے تھے۔