Aaj TV - Pakistan

رمضان پیکج پر کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیئے، عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی ترجیح عوام کو بھرپور ریلیف پہنچانا ہے، رمضان پیکج پر کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیئے، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی، کوئی شخص اس بار لائن میں نہیں ہوگا، نگہبان رمضان پیکج سے 64 لاکھ سے زائد خاندانوں کو فائدہ ہوگا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، رمضان نگہبان پیکج سے عوام کی دہلیز پرمدد پہنچارہے ہیں، رمضان پیکج پر کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیئے، 64 لاکھ خاندانوں تک رمضان نگہبان پیکج پہنچنا اپنی نوعیت کا بڑا کام ہے، سوشل میڈیا پر جھوٹے پروپیگنڈے کے بجائے حقیقت کو دیکھنا چاہیے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ رمضان میں باقی شیطان قید ہوجاتے ہیں ذخیرہ اندوزی والا کھل جاتا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت احکامات جاری کیے ہیں، ابھی تک ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کو لاکھوں روپے کا جرمانہ کیا جاچکا ہے۔

وزیر اطلاعات پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاعزم فقط عوام کی خدمت ہے، مریم نواز کی ترجیح عوام کو بھرپور ریلیف پہنچانا ہے، ذخیرہ اندوزوں کےخلاف بھرپور کارروائی کی جائےگی، ذخیرہ اندوزی کے خلاف مجسٹریٹس کی ٹریننگ کرائی گئی ہے، وزیراعلیٰ نے ایک ہیلپ لائن بھی فعال کی ہے جس کو وہ خود مانیٹر کررہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب گورنمنٹ کو پرائس کنٹرول پر نظر رکھنی ہوگی، جن کے پاس اسٹاک موجود ہے ان کو گورنمنٹ کے ساتھ شیئر کرنے ہوں گے، آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ جس نے ریٹ لسٹ کو آویزاں نہ کیا اس کے خلاف سخت ایکشن ہوگا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا علیحدہ علیحدہ ڈیش بورڈ بنا دیا گیا، وزیراعلیٰ مریم نواز مجسٹریٹس کو خود مانیٹر کررہی ہیں۔

وزیر اطلاعات پنجاب کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ پاکستان کی 76سالہ تاریخ کا منفرد پروگرام ہے، پنجاب کے لیول پر 3ماہ میں ایک نیا سروے شروع ہونے جارہا ہے، نیا سروے ہونے کے بعد اصل مستحقین کا حق دہلیز پر ملے گا، پنجاب حکومت اگر کوئی سبسڈی دے گی تو اس پروگرام کے مطابق ہوگا، اب بھی لاکھوں خاندان ایسے ہیں جنہیں یہ رمضان نگہبان پیکج ملنا چاہیئے تھا۔

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے ذخیرہ اندوزوں پر چھاپوں کا اعلان کردیا، گودام
مالکان کو رجسٹر ہونے کی ہدایت

پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کے تحت راشن کی تقسیم
شروع

رمضان پیکج پر عملدرآمد 4 مارچ سے، سبسڈی کے ساتھ نقد امداد بھی
شامل