Aaj TV - Pakistan

عمران خان کی صحت پر بیرسٹر گوہر کا اہم بیان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج باقی وکلا کی طرح ہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے ان کی طبیعت ٹھیک ہے، ہم مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے۔

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ کی سماعت تھی، جج صاحب آئے ہوئے تھے،آج 2 گواہان پرجرح  ہوئی، 7 گواہان میں سے 6 گواہان کے بیانات قلمبند ہو چکے ہیں، آج باقی وکلا کی طرح ہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے ان کی طبیعت ٹھیک ہے، ملاقاتوں پر پابندی عائد ہے ہم نے درخواست کی تھی، ملاقات میں پارٹی سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی ہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دہشت گردی ایک سیریس مسئلہ ہے، نہیں چاہتے کہ ملک میں کسی قسم کی دہشت گردی ہو، ہم مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے لیکن حکومت کے ساتھ کس بات پر مذاکرات کریں؟ پارلیمان میں بات کرتے ہیں تو مائیک بند کردیے جاتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم کوشش کرتے ہیں برف پگھلے اور آگے بڑھیں، لیکن حکومتی اقدامات ہمیں دوراہے پر لے جارہے ہیں، ہماری کوشش ہے پارلیمان میں بات کرکے آگے بڑھیں، بانی پی ٹی آئی سے ملنے آتے ہیں تو بھی قدغن لگایا جاتا ہے، ایسے حالات میں چلنا مشکل ہے لیکن اگلے ہفتے دیکھتے ہیں یہ کیا کرتے ہیں۔

رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ  سینٹ کے انتخابات کا اعلان ہوا ہے 15 اور 16 کو انتخابات ہوں گے، امیدواران کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے اس پر پارٹی فائنل فیصلہ کرے گی، وفاقی کابینہ میں نگران حکومت کے لوگوں کو شامل کیا گیا ہے، نگراں حکومت ایک سیاسی جماعت کے پیچھے بنے ،اب بڑے عہدوں پر بیٹھے ہوئے۔

بیرسٹر گوہر نے یہ بھی کہا کہ موجودہ حکومت کی کوئی اخلاقی حیثیت نہیں رہی، اس کی مذمت کرتے ہیں، حکومت ہمیں پیچھے دھکیل رہی ہے اور کوریج کو بھی محدود کر دیا گیا، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں ہمیں اعتماد میں لینا ہوگا۔