Aaj TV - Pakistan

چیف جسٹس ابراہیم خان کے بعد پشاور ہائیکورٹ کا نیا چیف جسٹس کون ہوگا
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان 14 اپریل کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔

پشاور ہائیکورٹ کے موجودہ چیف جسٹس ابراہیم خان 2016 میں پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج بنے۔ 2018 کو ہائیکورٹ کے مستقل جج  اور 6 جولائی 2023 کو ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بنے۔

پشاور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس اشتیاق ابراہیم متوقع چیف جسٹس ہیں۔

جسٹس ابراہیم خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 14 رہ جائے گی۔

حکام کے مطابق  پشاور ہائیکورٹ میں کل 20 ججز درکار ہیں۔  پشاورہائیکورٹ کو متوقع طور پر 6 ججز کی کمی کا سامنا رہے گا۔