Aaj TV - Sports

پی ایس ایل : اسلام آباد یونائیٹڈ 39 رنز سے کامیاب، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سفر ختم
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کو 39 رنز سے ہرا دیا، شکست کے بعد کوئٹہ کی ٹیم  ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کا اگلا میچ آج پشاور زلمی کےساتھ ہوگا۔

کراچی میں کھیلے  گئے ناک آؤٹ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا انتخاب کیا ۔

اسلام آباد یونائیٹڈ  نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے175رنزکا ہدف دیا لیکن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم  19 ویں اوور میں 135 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اور اسطرح  اسلام آباد یونائیٹڈ نے میچ 39 رنز سے جیت لیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عمیر بن یوسف  50 اور عقیل حسین 31 رنز بناکر نمایاں رہے۔

اسلام آباد کے بلے باز مارٹن گپٹل  56 اور آغا سلمان 31 رنز بناکر نمایاں رہے۔

پاکستان سپر لیگ 9 کا فائنل 18مارچ کو کھیلا جائے گا۔ ملتان سلطان پہلے ہی فائنل میں جگہ بناچکی ہے۔