Aaj TV - Business & Economy

پاکستان اورآئی ایم ایف کے معاملات آگے نہ بڑھ سکے، مذاکرات میں توسیع کا امکان
پاکستان اورآئی ایم ایف کے مذاکرات مکمل نہ ہوسکے، جس کے بعد ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اورآئی ایم ایف کے مذاکرات میں توسیع کا امکان ہے، آئی ایم ایف کی ٹیم کوکل عشائیہ بھی دیا جائےگا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد اورحکومتِ پاکستان کے درمیان مذاکرات مکمل نہ ہوسکے جس کے بعد آئی ایم ایف کی ٹیم کوکل عشائیہ بھی دیا جائےگا، آئی ایم ایف ٹیم کیساتھ کل مختلف مذاکرات ہونگے۔ کل  ہونے والے مذاکرات میں نئے قرض کے بارے میں بات ہوگی۔

لیٹر آف انٹینٹ پر بھی کل کے مذاکرات میں بات چیت ہو گی۔ لیٹر آف انٹینٹ پر مشاورت مکمل ہونے کے بعد معاہدے کی طرف بڑھیں گے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے کرپٹو کرنسی اوردیگرآن لائن ٹریڈنگ کو ریگولرائزکرکے ٹیکس نیٹ میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مذاکرات میں نجکاری کی فہرست میں موجودہ اداروں کی نجکاری کیلئے روڈمیپ پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیحات میں شامل کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق بجلی کے شعبے میں گردشی قرضہ منجمند کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے ، پاکستان توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے بڑھنے نہیں دے گا۔

آئی ایم ایف نے پراپرٹی کی خریداری پر نقد کے بجائے بینک کے ذریعے لین دن پرزور دیا ہے۔

افسران کے ایسٹ ڈیکلریشن کا معاملہ اور صوبوں کے ساتھ مذاکرات شیڈول تھے ۔ پینشن اور ویجز، کلائمیٹ فنانسنگ، مانیٹری پالیسی، آئندہ بجٹ، صحت اور تعلیم پر اخراجات، ریونیو اقدامات پر مذاکرات ہونے تھے۔

حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے سمیت  تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن کی  یقین دہانی کروائی ہے۔

نئے مالی سال کے بجٹ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے متعلق اہم اقدامات شامل ہوںگے جس کیلئے وفاق اور صوبوں میں ہم آہنگی پیدا کی جائے گی۔

حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان چار روز سے جاری مذاکرات کا آج آخری روز تھا۔