Aaj TV - World

نائجر نے امریکی فوجیوں کی تعیناتی سے متعلق معاہدہ ختم کردیا
افریقی ملک نائجر کی فوجی حکومت نے ایک ایسے معاہدے کو ختم کردیا ہے جس کے تحت اس کی سرزمین پر امریکی فوجیوں کی موجودگی کی اجازت ممکن بنائی گئی تھی۔

نائجر کی فوجی حکومت نے یہ اقدام امریکی وفد پر سفارتی آداب کا خیال رکھنے کے الزام کے تحت کیا ہے۔ یاد رہے کہ نائجر میں امریکی فوج کے 2 اڈے ہیں۔

افریقا کے متعدد ممالک کی حکومتوں میں امریکا اور یورپ سے بیزاری کا رجحان نمایاں ہوچلا ہے۔ مالی اور برکینا فاسو کی حکومتوں نے بھی امریکا اور یورپ کی افواج کو اپنی سرزمین دینے سے انکار کردیا ہے۔

گزشتہ جولائی میں اقتدار میں آنے والے بعد سے اب تک نائجر کی فوجی حکومت نے بھی یورپی فورسز کو نکال باہر کرنے کا عمل جاری رکھا ہے۔

متعدد افریقی ممالک کی طرح اب نائجر ، مالی اور برکینا فاسو بھی چین اور روس کی طرف جھک رہے ہیں۔