Aaj TV - Pakistan

سنی اتحاد کونسل کی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی باقاعدہ نامزدگی
سنی اتحاد کونسل نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے  ملک احمد خان بھچر کو اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا، تاہم حلف اٹھانے کے بعد اسلم اقبال یہ عہدہ لیں گے۔

صاحبزادہ حامد رضا نے باقاعدہ نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لاقانونیت کی انتہاء ہے ،
ہمارے نامزد اپوزیشن لیڈر اسلم اقبال کو حلف تک نہیں لینے دیا جا رہا۔

انھوں نے کہا کہ اس صورتحال میں ملک احمد بھچرکو لیڈر آف اپوزیشن نامزد کیا جاتا ہے، لیکن اسلم اقبال حلف اٹھانے کے بعد لیڈر آف اپوزیشن ہوں گے۔

سربراہ سنی اتحاد کونسل حامد رضا نے کہا کہ معین ریاض قریشی کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا گیا ہے۔