Aaj TV - Pakistan

پنجاب کی جیلوں میں قیدی محفوظ، عمران خان کو بہترین سہولیات مل رہی ہیں، عظمیٰ بخاری
عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی پر بیرسٹرمحمد علی فیس کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں بہترین سہولیات مل رہی ہیں اور پنجاب کی جیلوں میں قیدی محفوظ ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ پنجاب حکومت اگر عمران خان کو سیکیورٹی نہیں دے سکتی تو انہیں خیبر پختونخوا حکومت کے حوالے کیا جائے سیکیورٹی خدشات کو لے کر پابندیوں سے تمام قیدیوں کے لیے مشکلات پیدا کردی گئیں ہیں۔

بیرسٹر سیف کا مزید کہنا تھا کہ  مریم نواز پنجاب میں کام کی بجائے فوٹو شوٹ میں مصروف ہیں، خواجہ آصف میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کے لیے اسمبلی میں فضول شوشہ چھوڑتے ہیں،  پنجاب حکومت کی نااہلی نالائقی چھپانے کے  لیے ڈرامہ باری ہو رہی ہے۔

بیرسٹر سیف کے بیان پر وزیراطلاعت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمران خان سمیت پنجاب کی جیلوں میں قیدی محفوظ ہیں، ان کو جیل میں بہترین سہولیات مل رہی ہیں۔

عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ بیرسٹرسیف کو خیبرپختونخوا کے عوام کی فکرکرنی چاہیے، مریم نواز پنجاب میں خدمت کےنئے ریکارڈ قائم کررہی ہیں جس کا اعتراف مخالفین بھی کررہے ہیں، فوٹو سیشن گنڈاپور سرکار کا مشغلہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ تانگہ پارٹی نے 10سال پہلے خیبرپختونخوا کو ایک ہزار ارب روپے کا مقروض کیا، اب مزید لوٹ مار کا نیا آرڈر مل چکا ہے۔