Aaj TV - Pakistan

آئی جی سندھ کا تقرر، سندھ حکومت پھر وفاق کیخلاف بول اٹھی
آئی جی سندھ پولیس کے تقرر میں تاخیر پر وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال بہتر کرنے کے لیے فوری انتظامی فیصلوں کی ضرورت ہے، آئی جی سندھ کے تقرر میں تاخیر اتحادی معاہدے کی خلاف ورزی ہے، یر ضروری تاخیر سے قیام امن کے لیے کوششوں کو نقصان ہورہا ہے۔

آئی جی سندھ پولیس کے تقرر میں تاخیر کے معاملے پر وزیرداخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال ابترہے، امن وامان کی بہتری کے لیے فوری انتظامی فیصلوں کی ضرورت ہے۔

وزیرداخلہ سندھ نے کہا کہ آئی جی سندھ کے تقرر میں تاخیر اتحادی معاہدے کی خلاف ورزی ہے، آئی جی سندھ کے لیے نام 4 مارچ کو بھیجے تھے، 20 مارچ ہوچکی وفاقی حکومت نے تاحال آئی جی سندھ پولیس کا تقرر نہیں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ غیرضروری تاخیر سے قیام امن کے لیے کوششوں کو نقصان ہورہا ہے۔