Aaj TV - Pakistan

دُنیا بھر میں دن اور رات کا دورانیہ آج برابر ہوگا
پاکستان سمیت دنیا بھریں دن اور رات کا دورانیہ آج برابر ہوجائے گا۔

ہر سال 21 مرچ کو دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ برابرہوجاتا ہے، آج کے روز دن اور رات 12، 12 گھنٹے پر محیط ہوں گے۔

اس کے بعد راتوں کا دورانیہ گھٹنے اور اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔

آج 21 مارچ کو  سورج اپنا سفر طے کرتے ہوئے اس نقطۂ آغاز پر پہنچے گا جہاں سے اُس نے پہلے روز آغاز کیا تھا۔

واضح ریے کہ آج نئے شمسی سال کا آغاز ہوتا ہے۔ آج سے موسم بہار ختم اور موسم گرما کا آغاز ہو رہا ہے۔

اسی طرح سے  22جون کو طویل دورانیے کا دن ہو گا جبکہ 22 ستمبر سےدن اور رات کا دورانیہ دوبارہ برابر ہو جائے گا۔

اسی طرح سے ہر سال 22دسمبر کو مختصر دورانیہ کا دن اور طویل دورانیہ کی رات ہوتی ہے۔