Aaj TV - Pakistan

کے پی حکومت نے چیف سیکرٹری کیلئے 3 نام وفاق کو بھیج دیے؟
خیبر پختونخوا حکومت نے چیف سیکریٹری کے تقرر کے لیے تین اعلیٰ افسران کے نام وفاق کو بھیجنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کے پی حکومت کی طرف سے وفاق کو بھیجی جانے والی سمری میں شہزاد بنگش، کیپٹن (ر) منیر اعظم اور شہاب علی شاہ کے نام شامل ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے بھیجی جانے ولای سمری اب تک موصول نہیں ہوئی۔ جیسے ہی سمری موصول ہوگی اسے وزیر اعظم کو بھجوادیا جائے گا۔

اسٹیبلشمنٹ کے ذرائع نے مزید بتایا کہ چیف سیکریٹری کی تعیناتی وفاقی کابینہ کی منظوری سے  مشروط ہے۔