Aaj TV - Pakistan

فیصل آباد: یونیورسٹی کے نجی ہاسٹل میں طالبہ کی خفیہ ویڈیو بنانے کا انکشاف
جی سی ویمن یونی ورسٹی فیصل آباد کے نجی ہاسٹل میں طالبات کی خفیہ طور پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔

خبر کے مطابق ہاسٹل انچارج کے بھائی نے واش روم میں نہانے کے دوران ایک طالبہ کی ویڈیو بنائی ہیں۔

ہاسٹل میں رہائش پزیر طالبات کی جانب سے واقعے کے بعد تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب پولیس کی جانب سے واقعے کا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔

جبکہ پولیس نے ملزم اور ہاسٹل انچارج ہنزہ سلطانہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے ملزم سے برآمد موبائل فون فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا ہے۔

واضح رہے اس سے ایک روز قبل جی سی یونیورسٹی لاہور میں پروفیسر کی جانب سے طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کاواقعہ سامنے آیا تھا، طالبہ اور اسسٹنٹ پروفیسر کے درمیاں جھگڑے کی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی تھی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبہ نے فائلیں اٹھا کر اسسٹنٹ پروفیسر کو دے ماریں، طالبہ نے مبینہ طور پر پروفیسر کے بال بھی نوچ ڈالے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ واقعے کے وقت آفس میں دیگر خواتین بھی موجود تھیں۔

ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کردی، تحقیقاتی کمیٹی جلد از جلد تحقیقات مکمل کرکے حقائق سامنے لائے گی۔ رپورٹ کی روشنی میں سخت کاروائی کی جائے گی۔